لاپاز ، 26 اگست : بولیویا کے نائب وزیر داخلہ روڈدلفو ایلنز کا اغوا کرنے کے بعد ہڑتال کررہے کانکنوں نے
انہیں پیٹ پیٹ کر مارڈالا مقامی میڈیا نے اس بات کی اطلاع دی ہے۔
قبل ازیں ایک سرکاری ترجمان نے کل اخباری کانفرنس میں بتایا تھا کہ ایلنز کو ہڑتالی کارکنوں نے اغوا کرلیا ہے اور انکی جان خطرے میں ہے۔